فضائل سورۃ العادیات
حضرت ابی کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے روایت ہے
کہ حضور اقدس صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا ہے کہ جو سورۃ العادیات پڑھے،
اسے دس دس نیکیوں کا اجر ان کی تعداد کے مطابق دیا جائے گ جنہوں نے مزدلفہ میں رات
بسر کیےکی اور جمعہ میں حاضر ہوئے۔
یہ سورت نظر بد کے اثرات کو زائل کرنے کے لیے
بہت مفید ہے۔ اس سورت کو تین روز تک اکتالیس مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے نظر شدہ
کو پلائیں انشاء اللہ بد نظری کا اثر فوراَختم ہو جائے گا۔ نماز فجر اور عشاء کے
بعد پڑھنے سے شوق عبادت پیدا ہو گا۔
اگر کوئی شخص مقروض ہو تو اُسے چاہئے کہ اس سورت
کو دریا کے کنارے بیٹھ کر سات روز تک ایک سو مرتبہ روزانہ پڑھے انشاءاللہ خلاصی
قرض کا ذریعہ بن جائے گا۔
سورۃ العادیات
وَٱلْعَـٰدِيَـٰتِ
ضَبْحًۭا ١ فَٱلْمُورِيَـٰتِ قَدْحًۭا ٢ فَٱلْمُغِيرَٰتِ صُبْحًۭا ٣ فَأَثَرْنَ بِهِۦ
نَقْعًۭا ٤ فَوَسَطْنَ بِهِۦ جَمْعًا ٥ إِنَّ ٱلْإِنسَـٰنَ لِرَبِّهِۦ لَكَنُودٌۭ
٦ وَإِنَّهُۥ عَلَىٰ ذَٰلِكَ لَشَهِيدٌۭ ٧ وَإِنَّهُۥ لِحُبِّ ٱلْخَيْرِ لَشَدِيدٌ
٨ أَفَلَا يَعْلَمُ إِذَا بُعْثِرَ مَا فِى
ٱلْقُبُورِ ٩ وَحُصِّلَ مَا فِى ٱلصُّدُورِ ١٠ إِنَّ رَبَّهُم بِهِمْ يَوْمَئِذٍۢ لَّخَبِيرٌۢ
١١
0 Comments