فضائل سورہَ شمس
یہ سورت حصول مرادات (ہر جائز دلی مراد پوری
کرنے) اور سلامتی کے لیے بہت موَثر ہے اس لیے سلامتی مال و جان کے لیے اسے روزانہ
ایک بار پڑھنا بہت مفید ہے خاص کراس سورت کو نماز اشراق کے بعد ایک مرتبہ پڑھنے کا
معمول بنائے گا تو اللہ تعالیٰ فالج، لقوہ، رعشہ، بلڈ پریشر اور دیگر موذی امراض
سے محفوظ رکھے گا۔
جس عورت
کے بچے مر جاتے ہوں تو اُسے چاہئے کہ حمل کے دوران اس سورت کو بعد نماز41 مرتبہ
بعس نمازاشراق پڑھے اور پانی دم کر کے پئے انشاءاللہ حمل ضائع نہ ہو گااور بچہ
صحیح سلامت پیدا ہو گا۔
اگر کوئی شخص بہت زیادہ بد زبان ہو تو 41 مرتبہ
اس سورت کو پڑھ کر پانی دم کر کے اُسے پلائیں انشاءاللہ اس کی بد زبانی ختم ہو
جائے گی اور اس کے کردارو سیرت میں پاکیزگی پیدا ہو جائے گی۔
سورہَ شمس
وَٱلشَّمْسِ وَضُحَىٰهَا ١ وَٱلْقَمَرِ إِذَا تَلَىٰهَا ٢ وَٱلنَّهَارِ إِذَا جَلَّىٰهَا ٣ وَٱلَّيْلِ إِذَا يَغْشَىٰهَا ٤ وَٱلسَّمَآءِ وَمَا بَنَىٰهَا ٥ وَٱلْأَرْضِ وَمَا طَحَىٰهَا ٦ وَنَفْسٍۢ وَمَا سَوَّىٰهَا ٧ فَأَلْهَمَهَا فُجُورَهَا وَتَقْوَىٰهَا ٨ قَدْ أَفْلَحَ مَن زَكَّىٰهَا ٩ وَقَدْ خَابَ مَن دَسَّىٰهَا ١٠ كَذَّبَتْ ثَمُودُ بِطَغْوَىٰهَآ ١١ إِذِ ٱنۢبَعَثَ أَشْقَىٰهَا ١٢ فَقَالَ لَهُمْ رَسُولُ ٱللَّهِ نَاقَةَ ٱللَّهِ وَسُقْيَـٰهَا ١٣ فَكَذَّبُوهُ فَعَقَرُوهَا فَدَمْدَمَ عَلَيْهِمْ رَبُّهُم بِذَنۢبِهِمْ فَسَوَّىٰهَا ١٤ وَلَا يَخَافُ عُقْبَـٰهَا ١٥
0 Comments