فضائل سورۃ تغابن
حضرت ابی بن کعب رضی اللہ تعالیٰ عنہ سے
روایت ہے کہ حضور صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا کہ جو شخص سورۃ تغابن پڑھے اُس سے
اچانک ہونے والی موت اُٹھا دی جائے گی۔ (تفسیر الکشاف)
سورت تغابن ہر
قسم کی آفات سے محفوظ رہنے کے لیے ہہت ہی اکسیر ہے۔
جو شخص سورت
تغابن کی روزانہ تین بار تلاوت کرے گا تو اُس کے مال میں برکت پیدا ہو گی اور وہ
ظالم کے شر سے محفوظ رہے گا۔ کوئی دُشمن اُسے نقصان نہ پہنچا سکے گا۔
اگر کہیں آسیب ہو
تو اُس کا اثر بھی ختم ہو جائے گا۔
اگر کسی مال یا
اشیاء گودام میں پڑی ہوں تو اُن کی حفاظت کے لیے ہفتے میں ایک مرتبہ سورت تغابن کو
11 مرتبہ پڑھ کر گودام کے چاروں طرف پھونک دے تو اس مقام پر پڑا ہوا مال ڈاکوؤں
اور چوروں سے محفوظ رہے گااگر کوئی شخص اس مال کونقصان پہچانا چاہےگا تو خود ہی نقصان
اُٹھائے گا۔ اللہ کی پناہ میں دیا ہوا مال ہمیشہ صحیح اور سلامت رہے گا
اگر کسی کی کوئی
چیز یا جانور گم ہو گیا ہو تو اُسے چاہئے کہ وہ اس سورۃ کی فوٹو کاپی کسی درخت کی
شاخ پر لٹکا دے انشاءاللہ گم شدہ چیز مل جائے گی
اگر کسی شخص پر
مقدمہ بن گیا ہو اور وہ اس معاملے میں حق پر ہوتو اُسے چاہئے کہ جب مقدمہ کی تاریخ
پر جائے تو سورت تغابن کو گیارہ مرتبہ پڑھ کر جائےانشاءاللہ کامیابی ہو گی۔
جو شخص اس سورۃ
کو شادی اور اولاد کے حصول کی خاطر روزانہ تین مرتبہ 11 دن تک پڑھےتو انشاءاللہ
حسبِ منشا شادی ہو گی اور اولاد بھی ہو گی۔
اگر کوئی شخص
سورت تغابن کو چالیس دن تک روزانہ 21 مرتبہ تہجد کے وقت اس نیت سے پڑھے کہ اُسے
باطنی رہنمائی کے لیے مرشد کامل ملے تو راہ حق کی رہنمائی کے لیے اُسے مرشدکامل کے
بارے میں کسی نہ کسی طرح اشارہ غیبی مل جائے گا۔
يُسَبِّحُ لِلَّهِ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَمَا فِى ٱلْأَرْضِ ۖ لَهُ ٱلْمُلْكُ وَلَهُ ٱلْحَمْدُ ۖ وَهُوَ عَلَىٰ كُلِّ شَىْءٍۢ قَدِيرٌ ١ هُوَ ٱلَّذِى خَلَقَكُمْ فَمِنكُمْ كَافِرٌۭ وَمِنكُم مُّؤْمِنٌۭ ۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ بَصِيرٌ ٢ خَلَقَ ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضَ بِٱلْحَقِّ وَصَوَّرَكُمْ فَأَحْسَنَ صُوَرَكُمْ ۖ وَإِلَيْهِ ٱلْمَصِيرُ ٣ يَعْلَمُ مَا فِى ٱلسَّمَـٰوَٰتِ وَٱلْأَرْضِ وَيَعْلَمُ مَا تُسِرُّونَ وَمَا تُعْلِنُونَ ۚ وَٱللَّهُ عَلِيمٌۢ بِذَاتِ ٱلصُّدُورِ ٤ أَلَمْ يَأْتِكُمْ نَبَؤُا۟ ٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ مِن قَبْلُ فَذَاقُوا۟ وَبَالَ أَمْرِهِمْ وَلَهُمْ عَذَابٌ أَلِيمٌۭ ٥ ذَٰلِكَ بِأَنَّهُۥ كَانَت تَّأْتِيهِمْ رُسُلُهُم بِٱلْبَيِّنَـٰتِ فَقَالُوٓا۟ أَبَشَرٌۭ يَهْدُونَنَا فَكَفَرُوا۟ وَتَوَلَّوا۟ ۚ وَّٱسْتَغْنَى ٱللَّهُ ۚ وَٱللَّهُ غَنِىٌّ حَمِيدٌۭ ٦ زَعَمَ ٱلَّذِينَ كَفَرُوٓا۟ أَن لَّن يُبْعَثُوا۟ ۚ قُلْ بَلَىٰ وَرَبِّى لَتُبْعَثُنَّ ثُمَّ لَتُنَبَّؤُنَّ بِمَا عَمِلْتُمْ ۚ وَذَٰلِكَ عَلَى ٱللَّهِ يَسِيرٌۭ ٧ فَـَٔامِنُوا۟ بِٱللَّهِ وَرَسُولِهِۦ وَٱلنُّورِ ٱلَّذِىٓ أَنزَلْنَا ۚ وَٱللَّهُ بِمَا تَعْمَلُونَ خَبِيرٌۭ ٨ يَوْمَ يَجْمَعُكُمْ لِيَوْمِ ٱلْجَمْعِ ۖ ذَٰلِكَ يَوْمُ ٱلتَّغَابُنِ ۗ وَمَن يُؤْمِنۢ بِٱللَّهِ وَيَعْمَلْ صَـٰلِحًۭا يُكَفِّرْ عَنْهُ سَيِّـَٔاتِهِۦ وَيُدْخِلْهُ جَنَّـٰتٍۢ تَجْرِى مِن تَحْتِهَا ٱلْأَنْهَـٰرُ خَـٰلِدِينَ فِيهَآ أَبَدًۭا ۚ ذَٰلِكَ ٱلْفَوْزُ ٱلْعَظِيمُ ٩ وَٱلَّذِينَ كَفَرُوا۟ وَكَذَّبُوا۟ بِـَٔايَـٰتِنَآ أُو۟لَـٰٓئِكَ أَصْحَـٰبُ ٱلنَّارِ خَـٰلِدِينَ فِيهَا ۖ وَبِئْسَ ٱلْمَصِيرُ ١٠ مَآ أَصَابَ مِن مُّصِيبَةٍ إِلَّا بِإِذْنِ ٱللَّهِ ۗ وَمَن يُؤْمِنۢ بِٱللَّهِ يَهْدِ قَلْبَهُۥ ۚ وَٱللَّهُ بِكُلِّ شَىْءٍ عَلِيمٌۭ ١١ وَأَطِيعُوا۟ ٱللَّهَ وَأَطِيعُوا۟ ٱلرَّسُولَ ۚ فَإِن تَوَلَّيْتُمْ فَإِنَّمَا عَلَىٰ رَسُولِنَا ٱلْبَلَـٰغُ ٱلْمُبِينُ ١٢ ٱللَّهُ لَآ إِلَـٰهَ إِلَّا هُوَ ۚ وَعَلَى ٱللَّهِ فَلْيَتَوَكَّلِ ٱلْمُؤْمِنُونَ ١٣ يَـٰٓأَيُّهَا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوٓا۟ إِنَّ مِنْ أَزْوَٰجِكُمْ وَأَوْلَـٰدِكُمْ عَدُوًّۭا لَّكُمْ فَٱحْذَرُوهُمْ ۚ وَإِن تَعْفُوا۟ وَتَصْفَحُوا۟ وَتَغْفِرُوا۟ فَإِنَّ ٱللَّهَ غَفُورٌۭ رَّحِيمٌ ١٤ إِنَّمَآ أَمْوَٰلُكُمْ وَأَوْلَـٰدُكُمْ فِتْنَةٌۭ ۚ وَٱللَّهُ عِندَهُۥٓ أَجْرٌ عَظِيمٌۭ ١٥ فَٱتَّقُوا۟ ٱللَّهَ مَا ٱسْتَطَعْتُمْ وَٱسْمَعُوا۟ وَأَطِيعُوا۟ وَأَنفِقُوا۟ خَيْرًۭا لِّأَنفُسِكُمْ ۗ وَمَن يُوقَ شُحَّ نَفْسِهِۦ فَأُو۟لَـٰٓئِكَ هُمُ ٱلْمُفْلِحُونَ ١٦ إِن تُقْرِضُوا۟ ٱللَّهَ قَرْضًا حَسَنًۭا يُضَـٰعِفْهُ لَكُمْ وَيَغْفِرْ لَكُمْ ۚ وَٱللَّهُ شَكُورٌ حَلِيمٌ ١٧ عَـٰلِمُ ٱلْغَيْبِ وَٱلشَّهَـٰدَةِ ٱلْعَزِيزُ ٱلْحَكِيمُ ١٨
0 Comments