فضائل سورۃ العصر
یہ سورت حُب
(جائز محبت) کیلے بہت سریع الاثر ہے۔ اس سورت کو بعد نماز عصر 111مرتبہ اوّل و آخر
11، 11 مرتبہ درود پڑھنے سے انشاءاللہ آپ کی حُب کے لحاظ سے ہرجائز حاجت پوری ہو
گی۔
کسی بھی پریشانی
کی حالت میں اس سورت کو 7مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے مصیبت زدہ کو پلانا اس کی
پریشانی کو دور کرے گا۔
اس کے علاوہ نماز
فجرکے بعد اس سورت کو روزانہ 11 مرتبہ پڑھنے سے حق پر قائم رہنے اور مصائب پر صبر
کرنےکی توفیق ملنے کا ذریعہ بنے گا۔ ایک حدیث میں ہے جو سورت العصر پڑھے گا اللہ
تعالیٰ اُسے بخش دے گا۔
سورۃ العصر
وَٱلْعَصْرِ ١ إِنَّ
ٱلْإِنسَـٰنَ لَفِى خُسْرٍ ٢ إِلَّا ٱلَّذِينَ ءَامَنُوا۟ وَعَمِلُوا۟ ٱلصَّـٰلِحَـٰتِ
وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلْحَقِّ وَتَوَاصَوْا۟ بِٱلصَّبْرِ ٣
0 Comments