فضائل سورۃ القریش
سفر کی حالت میں
اس سورت کو پڑھنا خوف و ہراس سے نجات دلاتا ہے۔
اگر کسی بجے کو
ڈر لگتا ہو تو اس سورۃ کو روزانہ سات دن تک 41 مرتبہ پڑھ کر پانی دم کر کے بچے کو
پلائیں تو انشاء اللہ بچے کو ڈر لگنا ختم ہو جائے گا۔ اگر دُکان پر اس سورت کو
روزانہ کثرت س پڑھا جائے تو کاروبار میں ترقی اور برکت پیدا ہو گی۔ نماز فجر کے
بعد اس سورت کو 70مرتبہ 7 ماہ تک پڑھنے سے غربت ختم ہو کر مالی حالات بہتر ہو
جائیں گے۔
یہ سورت بیماری
سے نجات کے لیے بھی بہت مفید ہے خاص کر موذی بیماری جیسے بلڈ پریشر، شوگر، فالج
اور بواسیر کے لیے بعد نماز عشاء 111مرتبہ پڑھنا بہت اکسیر ہے۔
سورۃ القریش
لِإِيلَـٰفِ قُرَيْشٍ ١ إِۦلَـٰفِهِمْ رِحْلَةَ ٱلشِّتَآءِ
وَٱلصَّيْفِ ٢ فَلْيَعْبُدُوا۟ رَبَّ هَـٰذَا ٱلْبَيْتِ ٣ ٱلَّذِىٓ أَطْعَمَهُم مِّن
جُوعٍۢ وَءَامَنَهُم مِّنْ خَوْفٍۭ
0 Comments