فضائل سورۂ النصر
اس سورت کی تلاوت
ہر قسم کی جائز دلی مراد پوری ہونے کے لیے بہت مفید ہے۔ بشرط یہ کہ اس سورت کو
علیحدگی میں بیٹھ کر روزانہ 123مرتبہ پڑھا جائے، البتہ ہر نماز کے بعد اسے سات
مرتبہ پڑھنے کا معمول بنا لیا جائے تو ہر مشکل آسان ہو تی چلی جائے گی۔
اس سورت کو کثرت
سے پڑھنے کا معمول بنا لینے سے صغیرہ اور کبیرہ گناہ معاف ہو جاتے ہیں۔ اور عبادت
الٰہی کی طرف رغبت اور شوق پیدا ہوتا ہے۔
دُشمنوں پر غلبہ
حاصل کرنے کی نیت سے اگر س سورت کو 70 مرتبہ پڑھا جائے تو اللہ تعالیٰ کی مہربانی
سے دشمنوں پر غلبہ حاصل ہو جائے گا اور اللہ تعالیٰ کی پناہ میں رہنے کی توفیق بھی
مل جائے گی۔
سورت النصر
إِذَا جَآءَ نَصْرُ ٱللَّهِ وَٱلْفَتْحُ ١ وَرَأَيْتَ
ٱلنَّاسَ يَدْخُلُونَ فِى دِينِ ٱللَّهِ أَفْوَاجًۭا ٢ فَسَبِّحْ بِحَمْدِ رَبِّكَ
وَٱسْتَغْفِرْهُ ۚ إِنَّهُۥ كَانَ تَوَّابًۢا ٣
0 Comments